عراقی حکومت، امریکی فوجیوں کے انخلا پر توجہ مبذول کرے: امام خامنہ ای

عراقی وزیراعظم نے اپنے وفد کے ساتھ امام خامنہ ای سے ملاقات کی، ملاقات کے دوراں امام خامنہ ای نے کہا کہ عراقی حکومت، امریکی فوجیوں کے انخلا پر توجہ مبذول کرے۔…

عراقی حکومت، امریکی فوجیوں کے انخلا پر توجہ مبذول کرے: امام خامنہ ای

آیت اللہ شیخ عیسی قاسم مشہد مقدس سے قم پہنچ گئے

بحرین کےمذہبی رہنما آیت‌الله شیخ عیسی قاسم مشہد مقدس میں امام رضاعلیہ السلام کی زیارت کےبعد قم پہنچے جہاں انہوں نے بی بی  فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے روضہ مبارک پرحاضری دی۔…

آیت اللہ شیخ عیسی قاسم مشہد مقدس سے قم پہنچ گئے

اسلامی انقلاب کی 40 ویں سالگرہ / تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں ریلیوں کا آغاز + تصاویر

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں ریلیوں کا آغاز ہوا ہے جس میں ایرانی قوم پورے جوش و جذبے کے ساتھ بھرپور شرکت کررہی ہے جبکہ ریلیوں میں شریک لاکھوں مرد و زن مردہ باد امریکہ، مردہ باد اسرائیل کے نعرے لگا رہے ہیں۔…

5ممالک نے ایران کے ساتھ تجارتی سرگرمیاں جاری رکھنے کا طریقہ کارطے کرلیا

برطانیہ، فرانس، جرمنی، چین اور روس نے امریکی اقتصادی پابندیوں سے بچنے کے لیے ایران کے ساتھ تجارت کے لیے بارٹرسسٹم کا سہارا لینے کا فیصلہ کیا ہے۔…

5ممالک نے ایران کے ساتھ تجارتی سرگرمیاں جاری رکھنے کا طریقہ کارطے کرلیا

ایرانی نائب وزیرخارجہ کی روسی ھم منصب سے ملاقات، اہم امورپر تبادلہ خیال

اسلامی جمہوریہ ایران کےنائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف سے خطے اور بین الاقوامی معاملات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔…

ایرانی نائب وزیرخارجہ کی روسی ھم منصب سے ملاقات، اہم امورپر تبادلہ خیال

دفاع مقدس کا سلسلہ ختم ہونےوالا نہیں/دشمن اخلاقی اصولوں پر حملے میں بھی شکست کھائےگا، امام خامنہ ای

امام سید علی خامنہ ای نے صوبہ خراسان جنوبی کےشہداء کانفرنس کے منتظمین سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: دفاع مقدس کا سلسلہ ختم ہونےوالا نہیں ہے بلکہ اس میں مزید بہتری آرہی ہے۔…

دفاع مقدس کا سلسلہ ختم ہونےوالا نہیں/دشمن اخلاقی اصولوں پر حملے میں بھی شکست کھائےگا، امام خامنہ ای

امریکا کی حمایت یافتہ دہشت گردوں نے 17ہزار ایرانیوں کو شہید کیا، صدر روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کا کہنا ہےکہا ایران میں گزشتہ 40 سالوں میں دہشتگردی کی مختلف کارروائیاں ہوئیں جن میں 17 ہزار سے زائد افراد شہید ہوئے اور دہشتگردی کی یہ کارروائیاں انہوں نے کیا جنہیں آج امریکہ اور یورپ کی سرپرستی حاصل ہے….

امریکا کی حمایت یافتہ دہشت گردوں نے 17ہزار ایرانیوں کو شہید کیا، صدر روحانی

دفاعی پیداوار میں مزید بہتری لائیں تاکہ دشمن ایران کو دھمکی کا سوچ بھی نہ سکے، امام خامنہ ای

امام سید علی خامنہ ای نے اسلامی جمہوریہ ایرانی بحریہ کے اعلیٰ افسران کے اجلاس سے خطاب کرتےہوئے فرمایا ملکی دفاعی توانائی میں مزید بہتری لائیں تاکہ دشمن ایرانی قوم کو دھمکی کا سوچ بھی نہ سکے۔…

دفاعی پیداوار میں مزید بہتری لائیں تاکہ دشمن ایران کو دھمکی کا سوچ بھی نہ سکے، امام خامنہ ای

ہم پاکستان کے ساتھ ہر اچھے برے وقت میں کھڑے ہیں، مہدی ہنر دوست

ایرانی سفیر نے کہا کہ ایران کو امریکی پابندیوں کے باعث بہت سارے مسائل کا سامنا کرنا پڑا لیکن الحمد اللہ ہم نے اپنے روحانی قائد کے زیر قیادت متحد ہو کر ہر مسئلہ کا مقابلہ کی_…

ہم پاکستان کے ساتھ ہر اچھے برے وقت میں کھڑے ہیں، مہدی ہنر دوست

پاک ایران تجارتی حجم میں چار ماہ کے دوران 46فیصد اضافہ ہوا، مہدی ہنر دوست

پاکستان میں متعین ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست نے کہا ہے کہ پاک ایران دوطرفہ تجارتی حجم میں گزشتہ چار ماہ کے دوران 46 فیصد اضافہ ہواہے، نئی حکومت کے ساتھ دوطرفہ تجارتی اہداف کے حصول، بنکنگ چینلز و دیگر سے متعلق امور پر بات چیت ہوئی ہے۔…

پاک ایران تجارتی حجم میں چار ماہ کے دوران 46فیصد اضافہ ہوا، مہدی ہنر دوست

8 سالہ ایران-عراق جنگ میں فرانس اور جرمنی نے صدام کو ممنوعہ ہتھیاردیے، امام خامنہ ای

امام خامنہ ای نے دفاع مقدس کی مناسبت سے ایران کے فوجی کمانڈروں،جانبازوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ہنرمندوں کے عظیم اجتماع سے خطاب کیا۔…

8 سالہ ایران-عراق جنگ میں فرانس اور جرمنی نے صدام کو ممنوعہ ہتھیاردیے، امام خامنہ ای